ETV Bharat / sitara

ملائیکہ نے لوگوں کو ماسک پہننے کا صحیح طریقہ بتایا - malaika on mask

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کو دیکھتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے لوگوں سے ماسک لگانے کی اپیل کی ہے۔

malaika told people the right way to wear a mask
ملائیکہ نے لوگوں کو ماسک پہننے کا صحیح طریقہ بتایا
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 3:45 PM IST

مشہور شخصیات سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے طریقے بتارہی ہیں۔ اب ملائیکہ اروڑا نے کورونا کے دور میں شائقین کو ماسک پہننے کا صحیح طریقہ بتایا ہے جسے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ملائیکہ اروڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے اور بتایا ہے کہ فیس ماسک کو صحیح طریقے سے کیسے پہنا جاتا ہے۔

ملائیکہ نے خود کی تین تصاویر کا ایک کولاج شیئر کیا ہے۔ اسے دیکھ کر سمجھا جاسکتا ہے کہ جب آپ ماسک پہنیں تو آپ کی ناک اور منہ دونوں ڈھکے ہونے چاہئے۔

پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ملائیکہ نے کیپشن میں لکھا 'براہ کرم ماسک ضرور پہنیں اور اسے صحیح طریقے سے پہنیں۔ خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.