ETV Bharat / sitara

مادھوری نے کینڈل کے ساتھ رقص کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا

مادھوری دکشت نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے مداحوں میں مثبتیت برقرار رکھنے کے لئے ایک نیا ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ موم بتی کے ساتھ رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔

author img

By

Published : May 28, 2020, 9:21 AM IST

مادھوری نے کینڈل کے ساتھ رقص کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا
مادھوری نے کینڈل کے ساتھ رقص کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا

اداکارہ مادھوری دکشت نے ایک نئی مہم شروع کی ہے جو 'ہیش ٹیگ کینڈل آف ہوپ' ہے، اس کے ذریعہ وہ اس مشکل وقت میں مثبتیت اور امید پھیلانا چاہتی ہیں۔

ایک نئے ٹک ٹاک ویڈیو میں اس نے کینڈل (موم بتی) کے ساتھ رقص کیا ہے۔

'ہیش ٹیگ کینڈل آف ہوپ' اور 'ہیش ٹیگ ہول سم میمس' پلیٹ فارم پر ٹرینڈ ہورہے ہیں، جہاں مشہور شخصیات اور تخلیق کار امید پیدا کرنے اور مثبتیت پھیلانے کے لئے ویڈیو بنا رہے ہیں۔ اس کے لئے وہ بہترین کنٹینٹ استعمال کررہے ہیں۔

اس درمیان مادھوری نے اپنی پہلی سنگل 'کینڈل' کے ساتھ سنگنگ کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.