ETV Bharat / sitara

لتا منگیشکر نے عوام سے پٹاخہ نہ جلانے کیا اپیل کی - پٹاخوں کی فروخت پر پابندی

عظیم گلوکارہ نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ دیوالی میں فضائی آلودگی کی روک تھام کے لئے پٹاخے جلانے سے گریز کریں۔ دیوالی سے قبل ہریانہ، کرناٹک ، دہلی ، راجستھان اور اڈیشہ میں پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد ہے۔

لتا منگیشکر نے عوام سے پٹاخہ نہ جلانے کیا اپیل کی

author img

By

Published : Nov 9, 2020, 9:34 AM IST

بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر نے اتوار کے روز لوگوں سے اپیل کی کہ وہ مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اس دیوالی فضائی آلودگی کو دیکھتے ہوئے پٹاخے جلانے سے گریز کریں۔

لتا منگیشکر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'مجھے لگتا ہے کہ مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے آج ٹیلی ویژن میں جو کہا اس پر عمل کرنا ہر ایک کے لیے نہایت ضروری ہے۔فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے ہمیں اس دیوالی کم پٹاخے جلانے چاہیے۔روشنی کے اس تہوار کو جوش و خروش کے ساتھ منائیں۔ماسک پہنیں، اپنا اور اپنے اہل خانہ اور معاشرے کا خیال رکھیں۔

واضح رہے کہ وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے لوگوں سے گھر میں رہ کر اور دیا جلا کر سادگی کے ساتھ دیوالی منانے اور پٹاخے نہیں جلانے کی اپیل کی ہے۔وہیں دیوالی کے مدنظر اڈیشہ، راجستھان، دہلی، کرناٹک اور ہریانہ نے پٹاخے کی فروخت پر پابندی عائد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.