ETV Bharat / sitara

’لکشمی‘ کیریئر کی سب سے زیادہ چیلنجنگ فلم: اکشے کمار - کئی گھنٹوں کی سخت مشقت

بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار فلم لکشمی کو اپنے کیریئر کی چیلنجنگ فلموں میں سے ایک سمجھتے ہیں۔

Akshay Kumar
اکشے کمار
author img

By

Published : Mar 20, 2021, 4:35 PM IST

راگھو لارنس کی ہدایت میں بنی فلم لکشمی میں اکشے نے ٹرانسجینڈر کا کردار ادا کیا تھا۔ اکشے کمار نے اسے اپنی زندگی کا سب سے مشکل کردار قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا ’’میں نے فلم لکشمی سے بہت کچھ سیکھا ہے جس طرح سے یہ کردار بات کرتا ہے، چلتا ہے، ڈانس کرتا ہے، اس کے لیے میں نے کئی گھنٹوں کی سخت مشقت کی تھی ۔ یہ پہلی مرتبہ ہے جب میں نے خوشی ۔ خوشی کئی ری ٹیک دیئےکیونکہ میں اچھا کرنا چاہتا تھا‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: عالیہ اور رنبیر شاندار اداکاری کرتے ہیں: مونی رائے

اکشے کمار نے کہا ’’لکشمی میرے لیے ذہنی اور جذباتی طور پر کافی چیلنجنگ کردار رہا ہے۔ اس فلم میں جو کچھ بھی کیا گیا ہے وہ بہت ہی مشکل اور چیلنجنگ تھا، جو میں نے اپنے 30 سالہ کیریئر میں کبھی نہیں کیا تھا۔ میں نے اس فلم کے ذریعے اپنے آپ کو نئے طریقے سے ڈھالا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.