ETV Bharat / sitara

کرینہ نے انسٹاگرام میں تصویر شیئر کی - کرینہ نے انسٹاگرام میں تصویر شیئر کی

اداکارہ کرینہ کپور نے سنیچر کے روز اپنی مراکش کے سفرکے دوران لی گئی تصویروں کو شیئر کیا۔یہ تصویر سنہ 2009 کی ہے جب وہ اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ مراکش کے سفر پر گئی تھی۔

کرینہ نے انسٹاگرام میں  تصویر شیئر کی
کرینہ نے انسٹاگرام میں تصویر شیئر کی
author img

By

Published : May 9, 2020, 9:11 PM IST

سپر اسٹار کرینہ کپور خان نے ہفتہ کے روز یادوں کے خزانے کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر 'سنیچر موڈ' کے ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کی، جو ان کے مراکش کے سفر کے دوران لی گئ تھی۔

39 سالہ اداکار نے انسٹاگرام پر اس انمول تصویر کو پوسٹ کیا جو ان کے اور سیف کے سنہ 2009 کو مراکش کے سفر کے دوران لی گئی۔

تصویر میں کرینہ کپور نے کریم رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اس کے ساتھ ہی ہینڈبیگ اور چشمے میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔وہیں سیف نے بیگنی رنگ کے شرٹ کے ساتھ ٹراؤسر پہنےہوئے ہیں۔

کرینہ نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ سنیچر کا موڈ :موروکو 09

جب ہم ویٹ اداکارہ نے اس سے پہلے بھی کئی پرانی تصویریں کو شیئر کرتے ہوئے ماضی میںکیے گئے سفر کو یاد کیا ہے کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں بند ہیں اور کہیں باہر نہیں جاسکتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.