ETV Bharat / sitara

کرن جوہر کی اگلی فلم رنبیر اور عالیہ کے ساتھ - روہت شیٹی کی فلم سرکس کی شوٹنگ میں مصروف

بالی ووڈ فلم میکر کرن جوہر، رنبیر سنگھ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم بنا رہے ہیں۔ اس سے قبل یہ جوڑی زویا اختر کی فلم گلی بوائے میں نظر آئی تھی۔

رنبیر اور عالیہ کے ساتھ فلم بنائیں گے کرن جوہر

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 1:25 PM IST

امید ہے کہ یہ فلم اس سال جون یا جولائی کے مہینے میں ریلیز ہوجائے گی۔ فلم کی شوٹنگ مختلف مقامات پر ہو رہی ہے۔ اس فلم میں سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان، بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کریں گے۔

رنبیر اور عالیہ کے ساتھ فلم بنائیں گے کرن جوہر
رنبیر اور عالیہ کے ساتھ فلم بنائیں گے کرن جوہر

واضح رہے کہ رنبیر سنگھ ان دنوں روہت شیٹی کی فلم سرکس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ عالیہ بھٹ فلم گنگو بائی کٹھیا واڑی کی ریلیز کا انتظام کررہی ہیں۔ غرض کہ دونوں ہی ستارے اپنی اپنی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.