ETV Bharat / sitara

کرن جوہر نے اپنی ہی فلم کی تنقید کی

کرن جوہر نے اپنی ہی فلم' کچھ۔ کچھ ہوتا ہے' کی تنقید کی ہے۔ فلم کی تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا شاہ رخ خان کے کردار 'راہل' میں بالکل دم نہیں تھا۔

author img

By

Published : Oct 28, 2019, 1:29 PM IST

کرن جوہر نے اپنی ہی فلم کی تنقید کی

شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھر جی کی فلم ' کچھ۔ کچھ ہوتا ہے' کرن جوہر کی سب سے ہٹ فلموں میں سے ایک رہی ہے۔ 1998 میں ریلیز فلم اور آج تک یاد کی جانے والی رومانٹک رومانس ڈرامہ بن گئی۔
ایک بات چیت کے دوران فلم ہدایت کار کرن جوہر نے کہا کہ اسکرپت میں سمجھ کی کمی ہے۔
کرن نے اخلاقیات کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ ان کی فلم میں صنف کا انتخاب غلط ہوگیا اور شاہ رخ خان کا کردار راہل
جو اب بھی بہت سارے تخیلات اور مباحثے کا نشانہ ہے، واقعی میں عیب ہے اور اس میں سمجھ کا فقدان ہے۔
راہول ایک کردار کی حیثیت سے گہری الجھن میں ہیں۔ ان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا وہ دیگر کرداروں کی وجہ سے تھا۔ ان کی مری ہوئی بیوی ٹینا، ان کی آٹھ سالہ بیٹی اور ان کی کھوئی ہوئی سب سے اچھی دوست انجلی۔ کرن نے یہ بھی کہا کہ یہ شاہ رخ کی دلکش شخصیت تھی۔ اس کے بناء یہ کچھ بھی نہیں تھا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ فلم مین کرداروں کے لیے کوئی بیک اسٹوری یا لاجک نہیں تھا۔ کوئی نہیں جانتا کہ انہوں نے جیویکا کے لیے کیا کیا۔ یہاں تک رانی کے کردار ٹینا کے ذریعے ہر یوم پیدائش کے لیے لکھے گیے آٹھ خطوط کا کوئی مطلب نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ اگر آج وہ فلم بنا رہے تھے، تو وہ اسے اور مزید حقیقی اور انسانی رکھیں گے۔ جس میں ٹکراؤ ہوگا۔
کرن جوہر کی پچھلی فلم ' کلنک' ٹکت کاؤنٹر پر بہت اچھی نہیں رہی۔ ان کی آنے والی فلم' دوستانا۔2 ' اور 'تخت' اگلے برس 2020 میں اسکرین پر آئے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.