ETV Bharat / sitara

کپورخاندان کی مداحوں سے اپیل - کپور خاندان کی مداحوں سے اپیل

مشہور اداکار رشی کپور کے انتقال پر سوگوار لواحقین نے ان کے مداحوں سے اپنے پیارے اداکار کو آخری وداعی دینے کےلئے لاک ڈاؤن نہ توڑنے کی اپیل کی ہے۔

ریشی کپور کا انتقال
ریشی کپور کا انتقال
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 4:35 PM IST

کپور خاندان نے یہاں ایک سرکاری بیان جاری کرکے ریشی کپور کے انتقال کی اطلاع دی۔

انہوں نے کہا،’’ہمارے پیارے ریشی کپور کا لیوکیمیا کے ساتھ دو سال تک لڑائی کے بعد اسپتال میں آج صبح آٹھ بج کر 45منٹ پر انتقال ہوگیا۔اسپتال کے ڈاکٹروں اور طبی اہلکاروں نے کہا کہ انہوں نے (ریشی کپور نے)آخری وقت تک ان کا دل بہلایا۔وہ دو جزیروں میں اپنے علاج کے دوران بھی پورے جوش کےساتھ جینےکےلئے پرعزم رہے۔خاندان ،دوستوں،کھانا اور فلموں پر ان کی توجہ مرکوز رہی۔‘‘

ریشی کپور کوآخری سلام دینےکےلئے ان کے مداحوں سے لاک ڈاؤن کے اصولوں کو نہ توڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کپور خاندان نے کہا،’’وہ دنیا بھر کے اپنے مداحوں کے پیار کےلئے شکرگزار تھے۔انہیں ایک مسکراہٹ کے ساتھ یاد کیا جانا چاہئے نہ کہ آنسوؤں کے ساتھ۔دکھ کی اس گھڑی میں ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ دنیا بہت مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ہم سبھی سے اپیل کرتے ہیں کہ مہربانی کرکے وہ ان قوانین کا احترام کریں، جو ابھی نافذ ہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.