ETV Bharat / sitara

کنگنا جے للیتا کے کردار میں - tollywood film

معروف سیاست داں جے للیتا کی زندگی پر مبنی فلم کئی دنوں سے سرخیوں میں ہے۔

کنگنا جے للیتا کے کردار میں
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 2:39 PM IST

گزشتہ کئی ماہ سے بالی وڈ میں اصل زندگی پر مبنی فلموں کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، بیشتر فلمساز بایوپک فلم بنانے کی دوڑ میں نظر آ رہے ہیں اب اس فہرست میں ایک اور فلم شامل ہو گئی ہے۔

جی ہاں، آج ہم جے للیتا کے زںندگی پر مبنی فلم کے حوالہ سے بات کر ہے ہیں۔

معروف سیاست داں جے للیتا کی زندگی پر مبنی فلم کئی دنوں سے سرخیوں میں ہے۔ لیکن اب اس فلم سے منسلک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کنگنا رنوت بہت جلد جے للیتا کی اصل زندگی پر مبنی فلم میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔

واضح رہے کہ سنہ 1991 سے لے کر سنہ 2016 تک تمل ناڈو کی وزیر اعلی کے عہدے پر فائز تھیں۔ انہوں نے دنیا کو سنہ 2016 میں الوداع کہا۔

فلم تجزیہ کار، ترن آدرش نے اپنے ٹویٹر پر اس خبر کو اشتراک کرتے ہوئے لکھا 'کنگنا رنوت نے جے للیتا کی زندگی پر مبنی فلم میں اداکاری کرنے کے لیے حامی بھر لی ہے۔ یہ فلم وجے کی ہدایت کاری میں بنائی جائے گی۔ اس فلم کا نام تھلائیوا رکھا گیا ہے۔ فلم کی کہانی وجیندر پرساد نے لکھی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ کنگنا رنوت گزشتہ برس فلم منیكرنیكا: دی کوئین آف جھانسی میں رانی لکشمی بائی کا بااثر کردار ادا کرتی نظر آ ئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.