ETV Bharat / sitara

کنگنا نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی

اداکارہ کنگنا رناوت نے اتوار کے روز وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ اداکارہ نے اپنی آنے والی فلم تھلائیوی کی شوٹنگ کے مکمل ہونے کی خبر شیئر کرنے کے ایک دن بعد وزیر دفاع سے ملاقات کی۔

author img

By

Published : Dec 14, 2020, 9:04 AM IST

کنگنا نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی
کنگنا نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی

اداکارہ کنگنا رناوت نے اتوار کے روز وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے اپنی آئندہ فلم تیجس کے حوالے سے ملاقات کی۔

کنگنا نے سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ جانکاری دی۔ کنگنا نے اس بات کی جانکاری بھی دی کہ انہوں نے اپنی آئندہ فلم کی اسکرپٹ بھی بھارتی فضائیہ کے ساتھ سانجھا کی ہے تاکہ وہ اس فلم کے حوالے سے کچھ اجازت لے سکیں۔

کنگنا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'آج تیجس کی ٹیم نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ ساتھ میں ہماری فلم تیجس کی ٹیم نے بھارتی فضائیہ کے ساتھ اسکرپٹ شیئر کی ہے تاکہ ہمیں اس کے حوالے سے کچھ اجازت دی جائیں، جئے ہند'۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ بھارتی فضائیہ نے انل کپور کی آئندہ او ٹی ٹی فلم 'اے کے ورسس اے کے' کے حوالے سے کچھ اعتراض ظاہر کیے تھے جس کے بعد اداکار نے معافی مانگی تھی۔

وہیں کنگنا نے اپنی دوسری فلم 'تھلائیوی' کی شوٹنگ بھی مکمل کرلی ہے۔ کنگنا نے ٹویٹ کرتے ہوئے اس کی جانکاری دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.