ETV Bharat / sitara

Kangana Ranaut Appears Before Mumbai Police: کنگنا ممبئی پولیس کے سامنے پیش ہوئی - Kangana Ranaut updated news

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت Actress Kangana Ranaut سکھوں کے خلاف اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر مبینہ توہین آمیز ریمارکس Alleged Derogatory Remarks Made Against Sikhs پر درج ایف آئی آر کی تحقیقات FIR filed against her for her Instagram post کے سلسلے میں کھر پولیس اسٹیشن ممبئی میں پیش ہوئی۔

Kangana Ranaut
کنگنا ممبئی پولیس کے سامنے پیش ہوئی
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 8:57 AM IST

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت Kangana Ranaut Appear Before Mumbai Police کھار پولیس اسٹیشن Khar police station میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش ہوئی۔

کنگنا ممبئی پولیس کے سامنے پیش ہوئی

اکالی دل رہنما منجندر سنگھ سیرسا Manjinder Singh Sirsa کی قیادت میں سکھ تنظیم نے ممبئی کے کھار پولیس اسٹیشن میں کنگنا رناؤت کے خلاف شکایت FIR Against Kangna Ranaut درج کرائی تھی کہ اداکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹ سے سکھ برادری کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

کنگنا ممبئی پولیس کے سامنے پیش ہوئی
کنگنا ممبئی پولیس کے سامنے پیش ہوئی

کنگنا کے وکیل رضوان صدیقی نے بتایا کہ اداکارہ کنگنا رناوت جمعرات کو ممبئی پولیس کے سامنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے لیے اپنے خلاف درج ایف آئی آر کے سلسلے میں پیش ہوئی جس میں مبینہ طور پر کسانوں کے احتجاج کو علیحدگی پسند گروپ سے منسلک کیا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ 'کنگنا صبح 11 بجے کے قریب کھار تھانے پہنچے۔ ایک سکھ تنظیم کی شکایت پر گزشتہ ماہ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

وکیل رضوان صدیقی نے بتایا کہ وہ اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے تھانے پہنچی تھی۔ پولیس نے اس ماہ کے شروع میں انہیں پوچھ گچھ کے لیے نوٹس جاری کیا تھا۔

واضح رہے کہ کنگنا رناوت Actress Kangana Ranaut کو سکھوں کے خلاف اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر مبینہ توہین آمیز ریمارکس Alleged Derogatory Remarks Made Against Sikhs پر درج ایف آئی آر کی تحقیقات FIR filed against her for her Instagram post کے سلسلے میں بدھ کو کھر پولیس اسٹیشن میں ممبئی پولیس کے سامنے پیش ہونا تھا۔

ان کے وکیل نے بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا تھا کہ وہ 22 دسمبر کو کھار پولیس کے سامنے پیش ہوں گی۔تاہم، بدھ کے روز وکیل Advocate Rizwan Siddiqui نے پیشی کے لیے ایک اور تاریخ مانگی۔

سٹی پولیس نے پہلے ہائی کورٹ کو بتایا تھا کہ وہ رناوت کو 25 جنوری 2022 تک ان کی سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار نہیں کریں گے جس میں کسانوں کے احتجاج کو مبینہ طور پر علیحدگی پسند گروپ سے جوڑا گیا تھا۔

پولیس نے یہ بیان ہائی کورٹ کے کہنے کے بعد دیا تھا کہ اس معاملے میں رناوت کے آزادی اظہار کے بنیادی حق کا بڑا سوال شامل ہے اور عدالت کو انہیں کچھ عبوری ریلیف دینا ہو گی۔ رناوت نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، اور ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

رناوت کے خلاف ایف آئی آر سکھ تنظیم کے کچھ ممبروں کی شکایت کے بعد درج کی گئی تھی جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ اداکار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کے احتجاج کو خالصتانی تحریک کے طور پر پیش کیا تھا۔

پولیس نے رناوت کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 295-A کے تحت جان بوجھ کر کمیونٹی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.