ETV Bharat / sitara

کنگنا رناوت نے انائیتا شروف کو تنقید کا نشانہ بنایا - ووگ انڈیا

اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعہ بھارت کی مشہور ترین اسٹائلسٹ میں سے ایک انائیتا شروف ادجانیا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

کنگنا رناوت نے انائیتا شروف کو تنقید کا نشانہ بنایا

author img

By

Published : Jun 22, 2020, 2:06 PM IST

بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت اپنی دلیری اور ہمت کے لیے مشہور ہیں۔اقرباپروری پر بے باکی سے بات کرنے والی کنگنا نے اب مشہور کاسٹیوم اسٹائلسٹ انائیتا شراف ادجانیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انائیتا ووگ انڈیا کی ڈائریکٹر بھی ہیں۔کنگنا کی ٹیم کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ووگ انڈیا نے کنگنا کو ممنوع کردیا تھا کیونکہ انائیتا ادجانیا(ووگ کی اسٹائل ایڈیٹر اور اب فیشن ڈائریکٹر) کرن جوہیر کی کافی قریبی ہیں۔

کنگنا رناوت نے انائیتا شروف کو تنقید کا نشانہ بنایا
کنگنا رناوت نے انائیتا شروف کو تنقید کا نشانہ بنایا

کنگنا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ'سال 2008 میں میری فلم فیشن کی ریلیز کے دوران ووگ نے پرینکا چوپڑا کے ساتھ ایک کوور کیا اور اپنے کوور میں مجھے رکھنے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا میں ایک مشہور یعنی اے لسٹر اداکار نہیں تھی، سال 2014 میں ووگ نے ایک کوور کے لیے مجھ سے رابطہ کیا لیکن انائیتا نے مجھے اسٹائل کرنے سے انکار کردیا اور اپنے ساتھی کو مجھے تیار کرنے کے لیے بھیجا۔انہوں نے مکیش ملس میں اس کی شوٹنگ کی'۔

وہ مزید کہتی ہیں کہ 'سال 2015 میں اچانک سے جب میں نے مقبولیت حاصل کی تب انہوں نے مجھ سے کہا کہ اگر میں ان کے ساتھ کوور کرنا چاہتی ہوں، تو مجھے ان کے 'بیوٹی ایوارڈ' میں شامل ہونا چاہیے۔اس کے لیے دیگر فلمی ستاروں کی طرح مجھ سے بھی درخواست کیا گیا اور میں بھی ووگ کے ساتھ ایک کوور اسٹوری کے لیے شوٹ کرنا چاہتی تھے۔میں نے ان سے گزارش کی کہ انائیتا مجھے اسٹائل کریں، انہوں نے مجھ سے اس کا وعدہ بھی کیا لیکن انہوں نے دوبارہ پچھلی بار کی طرح پھر سے مکیش ملس میں شوٹنگ کی اور جب میں نے کپڑوں کے بارے میں ان سے پوچھا تو انہوںنے مجھ سے کہا کہ اگر آپ چاہتی ہیں کہ انائیتا آپ کو اسٹائل کریں تو وہ سیدھے اس جگہ پر آئیں گی، لیکن آپ کے لیے کوئی بھی کپڑوں کی فٹنگ نہیں ہے،یہ کافی حیران کن بات تھی۔

کنگنا نے مجھ سے کہا کہ 'مجھے کافی بے عزتی محسوس ہوئی۔میں ان کے ساتھ صرف یہی دو شوٹ کیے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ منی کرنیکا کے دوران میں نے ان کے سربراہ ایلیکس سے بات کی اور میں نے انہیں بتایا کہ مجھے اپنی فلم کی تشہیر کرنی ہے، اس لیے میں ووگ کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔انہوں نے مجھ سے کچھ گزارش کی جیسے کے ان کے بیوٹی ایوراڈ میں شامل ہونا اور ان کے آنے والے میگزین کے سرورق کے لیے شوٹ کرنا، لیکن میرے کسی بھی فلم کی تشہیر کے لیے انہوںنے میرے ساتھ کیے گئے وعدے کو مکمل کرنے سے انکار کردیا، لیکن میں نے دیکھا کہ وہ خود کی تشہیر کے لیے میری تصاویر اور ویڈیوز کو مسلسل استعمال کرے رہے، کیا یہ صحیح ہے؟ کیا یہ دونوں کے لیے ہی فائدہ مند نہیں ہونا چاہیے تھا؟

کنگنا کی ٹیم نے سوشل میڈیا پر انائیتا پر اداکارہ کو بین اور ممنوع کرنے کا الزام عائد کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.