ETV Bharat / sitara

Kajol Announced Her Next Film Salaam Venki: اداکارہ کاجول کی اگلی فلم 'سلام وینکی' کی شوٹنگ شروع - فلم 'سلام وینکی' کی شوٹنگ شروع

فلم تری بھنگ کے بعد کاجول نے اپنی اگلی نئی فلم سلام وینکی کا اعلان کیا ہے۔ ریوتی اس فلم کو ڈائریکٹ کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے فلم سے متعلق جانکاری شیئر کرتے ہوئے کاجول نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے۔Upcoming Film 'Salaam Venky' Shooting

اداکارہ کاجول کی اگلی فلم 'سلام وینکی' کی شوٹنگ شروع

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 8:13 AM IST

بالی ووڈ اداکارہ اور فلمساز کاجول نے اپنی آنے والی فلم ’’سلام وینکی‘‘ کا اعلان کیا ہے۔Kajol has announced her next film Salaam Venki

فلم تری بھنگ کے بعد کاجول نے اپنی اگلی نئی فلم سلام وینکی کا اعلان کیا ہے۔ ریوتی اس فلم کو ڈائریکٹ کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے فلم سے متعلق جانکاری شیئر کرتے ہوئے کاجول نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے۔Upcoming Film 'Salaam Venky' Shooting

کاجول نے انسٹاگرام اور ٹویٹر پر ریوتی کے ساتھ فلم کی کچھ تصاویر شیئر کیں، جن میں کاجول کے کردار کی جھلک بھی دکھائی دیتی ہے۔

تصویروں کے ساتھ کاجول نے لکھا کہ ’’آج ہم ایک ایسی کہانی کا سفر شروع کر رہے ہیں جسے سنانے کی بہت ضرورت تھی۔ ایک ایسا راستہ جس پر چلنا ضروری تھا اور ایک ایسی زندگی جس کا جشن منایا جانا چاہیے۔ Kajol shared pictures with Revathi on Instagram

یہ بھی پڑھیں : Salman Khan's Film'Kabhi Eid Kabhi Diwali: سلمان خان کی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' 2023 میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی

سلام وینکی کی اس ناقابل یقین سچی کہانی کی ریلیز ہونے کا منتظر ہوں۔" سلام وینکی کو سورج سنگھ، شردھا اگروال اور ورشا ککریجا کے ذریعہ پروڈیوس کیا جارہاہے۔

فلم کی کہانی سچے واقعات اور کرداروں سے متاثر ہے۔ کاجول سلام وینکی میں ایک ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں جو مشکل حالات سے نبرد آزما ہوتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.