ETV Bharat / sitara

ارجن اداکار بن سکتا ہے:جوہی چاولا - ارجن اداکار بن سکتا ہے:جوہی چاولا

مشہور اداکار جوہی چاولا کو لگتا ہے کہ ان کا بیٹا ارجن اداکار بن سکتا ہے۔

ارجن اداکار بن سکتا ہے:جوہی چاولا
author img

By

Published : May 22, 2019, 11:29 PM IST

جوہی چاولا کو لگتا ہے کہ ان کا بیٹٓ ارجن اداکار بن سکتا ہے،کیونکہ وہ دوسروں کی نقل اچھی طرح اتار لیتا ہے اور اس میں ہنسانے کا ہنر بھی ہے۔جوہی کے بچے ابھی لندن کے این بوڈنگ اسکول میں پڑھتے ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کی دلچسپی کے بارے میں لکھا ہے۔

جوہی نے کہامیرے چھوٹے بندر ارجن نے ہمیں صاف صاف کہا،ماں ،اس بارے میں ابھی مت سوچو۔ جہانوی کیا کرے گی پتہ نہیں۔ارجن بہت خوش مزاج ہے اور اس میں نقل اتارنے کاہنر ہے۔وہ واقعی ہنس مکھ ہے۔ اس لئے مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ اسے اداکاری میں قسمت آزمانے کی کوشش کرنی چاہئے۔اور یہ جہانوی جو ہے ،بہت پڑھاکو ہے۔اس سے پوچھیئے کہ تحفہ میں کیا چاہئے کہے گی کتاب۔اس نے ایک دن بتایا کہ وہ مصفنہ بننا چاہتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.