اداکار جان ابراہیم کی فلم 'بٹلہ ہاؤس' کو شائقین کافی پسند کررہے ہیں۔ اس فلم کا مقابلہ اکشے کمار کی فلم ' مشن منگل' سے ہے۔ جان ابراہم نے کہاکہ یہ شائقین کی چوائس پر منحصر ہے کہ وہ کون سی فلم دیکھنا پسند کریں گے۔
اس سے پہلے اداکار جان ابراہم اوراکشمی کمارکی فلم 'گولڈ' اور' ستیہ میو جیتے' دونوں کی فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہوچکی ہیں۔
جان ابراہم کی فلم کو ٹکر اکشے کمار کی فلم 'مشن منگل' سے ہے ، یہ پہلی مر تبہ نہیں ہے کہ دونوں کی فلم ایک ساتھ آرہی ہے اس سے قبل ا کشے اور جان ابراہم کی ایک ساتھ فلمیں 'گولڈ 'اور 'ستیہ میو جئتے' آ چکی ہیں۔