ETV Bharat / sitara

'ستیہ میو جیتے '2 پر دوبارہ کام شروع - جان کی اگلی فلم ستیہ میو جیتے 2

ہدایت کار ملاپ زویری تقریبا 3 برس کے بعد پھر سے اداکار جان ابراہم کے ساتھ ستیہ میو جیتے 2 میں کام کریں گے۔ ہدایتکار نے ٹویٹر پر اداکار کے ساتھ دو تصویریں بھی شیئر کیں۔

ستیہ میو جیتے 2 پر دوبارہ کام شروع،
ستیہ میو جیتے 2 پر دوبارہ کام شروع،
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 3:48 PM IST

بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے فلمساز ملاپ زویری کے ساتھ ستیہ میو جیتے 2 پر کام شروع کرنے کے لیے ملاقات کی۔

زویری نے ٹویٹر میں اس ملاقات کے دوران لی گئی تصویر کو شیئر کیا۔

زویری نے پوسٹ پر لکھا کہ تین مہینوں کے بعد میں، میرے ہلک، میرے ہیرو اور میرے رام سے ملاقات کر رہا ہوں۔

گزشتہ سال جان نے ستیہ میو جیتے 2 کا پہلا پوسٹر شیئر کیا تھا۔ پوسٹر میں جان کافی دمدار نظر آرہے ہیں

پوسٹر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ اگلی گاندھی جیتنی 2 اکتوبر 2020 کو 'ہیش ٹیگ ستیہ میو جیتے' لوٹ رہا ہے۔

فلمی دنیا کی باقی فلموں کی طرح 'ستیہ میو جیتے' کی شوٹنگ بھی کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.