ETV Bharat / sitara

Salman Khan in Godfather: سلمان خان نے فلم گاڈ فادر کی شوٹنگ مکمل کی - سلمان خان نے گوڈ فادر کی شوٹنگ مکمل کی

چرنجیوی کی آئندہ فلم گاڈ فادر میں خصوصی کردار ادا کرنے والے سلمان خان نے اپنے حصے کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ اداکار نے موہن راجہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے لیے مہاراشٹر کے این ڈی اسٹوڈیو میں اپنی شوٹنگ مکمل کی۔ Salman Khan Wraps Up Shoot for Godfather

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 2:29 PM IST

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے تیلگو میگا اسٹار چرنجیوی کی آئندہ فلم گاڈ فادر میں اپنے حصے کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ جیسا کہ پہلے آئی خبروں میں بتایا گیا تھا کہ گاڈ فادر میں سلمان ایک خصوصی کردار میں نظر آنے والے ہیں۔ وہیں اس فلم سے اداکار تیلگو فلم انڈسٹری میں اپنا پہلا قدم بھی رکھیں گے۔ Salman and Chiranjeevi Pics Viral

سلمان خان نے فلم گوڈ فادر کی شوٹنگ مکمل کی

منگل کے روز گاڈ فادر کے سیٹ سے سلمان خان کی چرنجیوی کے ساتھ ایک تصویر ٹویٹر پر سامنے آئی ہے۔کرجت کے این ڈی اسٹوڈیو میں دونوں سپر اسٹار نے اپنے پروڈیوسر کے ساتھ تصویر کھینچوائی ہے۔ اس تصویر میں چرنجیوی کالے رنگے کے کرتے میں نظر آرہے ہیں، جبکہ سلمان خان ٹی شرٹ اور جنس میں نظر آرہے ہیں۔ اس کے علاوہ اس تصویر میں ہدایتکار موہن راجہ، پووڈیوسر این وی پرساد اور آر بی چودھری بھی نظر آرہے ہیں۔ Salman Khan Wraps Up Shoot for Godfather

مزید پڑھیں: Salman Khan joins cast of Chiranjeevi’s Godfather: سلمان خان 'گاڈ فادر' سے ٹالی ووڈ میں قدم رکھیں گے

گاڈ فادر ملیالم فلم لوسیفر کا آفیشل ریمیک ہے۔ موہن راجہ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو کونڈیلا پروڈکشن کمپنی اور سپر گڈ فلمز نے پروڈیوس کیا ہے۔نینتارا اور ستیہ دیو کنچرن اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ موسیقی ایس ایس تھامن نے ترتیب دی ہے۔ گاڈ فادر شوٹنگ کے آخری مرحلے میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.