ETV Bharat / sitara

Huma Qureshi Birth Anniversary: ہما قریشی کا آج 35 واں یوم پیدائش

ہما قریشی اپنے فلم کیریئر کا آغاز سنہ 2012 میں فلم 'گینگس آف واسے پور' سے کیا تھا۔ اس فلم میں ہما قریشی نے نوازالدین صدیقی کی گرل فرینڈ کا کردار ادا کیا تھا۔

author img

By

Published : Jul 28, 2021, 12:21 PM IST

ہما قریشی کا آج 35 واں یوم پیدائش
ہما قریشی کا آج 35 واں یوم پیدائش

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ہما قریشی آج اپنا 35 واں سالگرہ منا رہی ہیں۔ ہما قریشی 28 جولائی 1986 کو دہلی میں پیدا ہوئی تھیں۔ دہلی میں اپنی تعلیم مکمل کرنے والی ہما کو شروع سے ہی اداکاری کا شوق تھا۔ کالج ختم ہونے کے بعد ہی ہما نے تھیٹر کا رخ کر لیا۔

سنہ 2008 میں ہما نے خوابوں کی دنیا ممبئی میں قدم رکھا تھا۔ اس کے بعد ہما نے کئی فلموں کے آڈیشن بھی دئے۔ تاہم اداکارہ کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔ جب ہما قریشی کو فلموں میں کام نہیں ملا تو انہیں ہندوستان یونیلیور کا کانٹرکٹ ملا اور ہما نے کئی پروڈکٹ شوٹ کیے۔

ہما قریشی کا آج 35 واں یوم پیدائش
ہما قریشی کا آج 35 واں یوم پیدائش

ہما قریشی کو عامر خان کے ساتھ سیمسنگ فون کے اشتہار میں کام کرنے کا موقع ملا۔ ہما قریشی شاہ رخ خان کے ساتھ بھی ایک اشتہار میں دکھائی دیں۔

ہما قریشی کا آج 35 واں یوم پیدائش
ہما قریشی کا آج 35 واں یوم پیدائش

ہما قریشی اپنے فلم کیریئر کا آغاز سنہ 2012 میں فلم 'گینگس آف واسے پور' سے کیا تھا۔ اس فلم میں ہما قریشی نے نوازالدین صدیقی کی گرل فرینڈ کا کردار ادا کیا تھا۔

فلم گینگس آف واسے پور
فلم گینگس آف واسے پور

ہما کو یہ فلم ایک اشتہار کی وجہ سے ملی تھی۔ دراصل جب وہ موبائل اشتہار کی شوٹنگ کر رہی تھیں تب ہدایتکار انوراگ کشیپ کی نگاہ ان کی اداکاری پر پڑی۔ اس فلم کو کرنے کے بعد ہما نے اپنے کیریئر میں کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

یہ بھی پڑھیں: فلم اداکار شریاس تلپڑے سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

'گینگس آف واسے پور' کے بعد ہما قریشی نے بدلاپور، جولی ایل ایل بی 2 اور کالا سمیت بہت سی ہٹ فلموں میں کام کیا۔ صرف یہی نہیں انہوں نے ہالی ووڈ کی فلم 'آرمی آف دی ڈیڈ' میں بھی اپنی اداکاری کی مہارت دکھائی چکی ہیں۔

ہما قریشی کے بھائی ثاقب سلیم بھی بالی ووڈ کے اداکارہ ہے۔ ان کے والد سلیم قریشی دہلی کے ایک ریستوراں کے مالک ہیں۔ جیسے ہی ہما قریشی نے اپنی تعلیم مکمل کی انہوں نے اداکاری میں کیریئر بنانے کا فیصلہ کیا۔

فلم 'گینگس آف واسے پور' میں ہما قریشی نے اگرچہ زیادہ بڑا کردار ادا نہیں کیا تھا، لیکن پھر بھی وہ سامعین کے دلوں پر اپنا نشان چھوڑنے میں کامیاب رہیں۔ اس کے بعد وہ انوراگ کشیپ کی فلم 'گینگس آف واسی پور' کے دوسرے پارٹ کا حصہ بن گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.