ETV Bharat / sitara

ریتک ضرورت مندوں میں کھانا فراہم کریں گے - ریتک روشن

بالی ووڈ اداکار ریتک روشن لاک ڈاؤن کے دوران ضرورتمندوں کو کھانا فراہم کرنے والے آکشے پاترا این جی او کی مدد کریں گے۔

ریتک 1.2 لاکھ پکے ہوئے کھانے کی سہولیت مہیا کریں گے

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 9:19 PM IST

بالی ووڈ اداکار نے کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت مندوںکو 1.2 لاکھ پکا ہوا کھانافراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریتک روشن سماجی تنظیم اکشے پاترا کے ساتھ مل کر ضرورت مندوں کو کھانا پکانے سے جڑے تمام ضروریات مہیا کرائیں گے۔

ریتک کی حمایت ملنے کے بعد این جی او نے ٹوئیٹر میںاداکار کا شکریہ ادا کیا۔

این جی او نے ٹوئیٹ کیا کہ ہمیں یہ خبر شیئر کرنے میں خوشی ہورہی کہ ہمارے تنظیم کو سپرسٹار ریتک روشن کی حمایت حاصلل ہے۔ہم مل کر پورے بھارت میں موجود اولڈ ایج ہوم، مزدوروں اور کم آمدنی والے لوگوں تقریبا 1.2 لاکھ غذائیت سے بھرے ہوئے پکے ہوئے کھانے کی سہولیت مہیا کرائیں گے۔

اس ٹوئیٹ کے ردعمل میں ریتک نے ٹوئیٹ کیا کہ میری خواہش ہے کہ آپ اس طاقت کو یقینی بنائیں کہ ہمارے ملک میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوئے۔ آپ سب حقیقی سپر ہیروز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.