ETV Bharat / sitara

ہیما مالنی اور دھرمندر پھر بنے نانا نانی - anaya deol's instagram account

اہانا دیول کے نام سے بنے اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہے۔' ہمیں اپنی جڑواں بیٹیوں استریا اور آدیہ کے آمد کی خبر دیتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے۔

Hema Malani and Dharmendra became grandparents again
ہیما مالنی اور دھرمندر پھر بنے نانا نانی
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 10:05 PM IST

بالی ووڈ کی معروف جوڑی دھرمندر اور ہیما مالنی کے گھر پھر ایک خوشی کی خبر آئی ہے۔ اس جوڑی کی چھوٹی بیٹی اہانہ دیول نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔

انہوں نے دونوں کے نام بالترتیب استریا اور آدیہ رکھے ہیں۔ دھرمندر اور ہیما مالنی اس طرح ایک بار پھر نانا نانی بن گئے ہیں۔

اہانہ دیول کے نام سے انسٹا گرام پر بنے ایک غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اس بات کی جانکاری دی گئی ہے۔

اہانا دیول کے نام سے بنے اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہے۔' ہمیں اپنی جڑواں بیٹیوں استریا اور آدیہ کے آمد کی خبر دیتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے۔

26 نومبر 2020 کو پیغام میں لکھا گیا ہے مجھے فخر ہے کہ میرے گھر میں خوشیاں ٓائی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.