ETV Bharat / sitara

ہرش وردھن نے راجیش کھنہ کو خراج عقیدت پیش کیا - kaka ji

مرکزی وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے ہندی فلموں کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کو آج ان کی آٹھویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ہرش وردھن نے راجیش کھنہ کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 5:04 PM IST

ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹوئٹ کیا کہ معروف اداکار ، ہدایت کار اور پروڈیوسر راجیش کھنہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت، اپنی منفرد اداکاری سے کروڑوں شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے' کاکا جی' ہمیشہ ہی سنیما شائقین کے دلوں میں رہیں گے۔

راجیش کھنہ کا انتقال 69 سال کی عمر میں 18 جولائی 2012 کو ممبئی میں ہوا تھا ۔ اپنی دلکش مسکراہٹ اور سنجیدہ اداکاری کے دم پر کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے راجیش کھنہ نے اپنے فلمی کیریئر میں بہت سی سپر ہٹ فلمیں دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.