ETV Bharat / sitara

فرحان اختر نے سشانت سنگھ راجپوت کو نظم پیش کی - فرحان اختر نے سوشانت سنگھ راجپوت

ایڈیشنل کمشنر پولیس منوج شرما نے تصدیق کی تھی کہ 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اتوار کے روز خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

فرحان اختر نے سوشانت سنگھ راجپوت کو نظم پیش کی

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 9:58 AM IST

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کے ایک چھوٹے سے اجتماع کے درمیان آخری رسومات ادا کرنے کے صرف ایک دن بعد ، اداکار فرحان اختر نے سشانت سنگھ راجپوت کو ایک نظم وقف کی، جو آنجہانی کی روح کو سلامتی کی خواہاں ہے۔

فرحان اختر نے سوشانت سنگھ راجپوت کو نظم پیش کی
فرحان اختر نے سوشانت سنگھ راجپوت کو نظم پیش کی

منگل کے روز 46 سالہ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹز پر سشانت سنگھ راجپوت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شاعری پیش کی ہے۔

عنوان کے ساتھ بھاگ ملکھا بھاگ فلم کے اداکار نے سشانت کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ۔

واضح رہے کہ پیر کے روز سشانت سنگھ راجپوت کی آخری رسومات وائل پارلے کے پون ہنس میں ادا کی گئی۔ ملک میں جاری کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے پولیس نے ان کے اہل خانہ سمیت صرف 20 افراد کے اجتماع کو آخری رسومات میں شرکت کی اجازت دی۔

یاد رہے کہ ایڈیشنل کمشنر پولیس منوج شرما نے تصدیق کی تھی کہ 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اتوار کے روز خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

راجپوت کی بے وقت موت کی وجہ سے معروف شخصیات اور ان کے مداح صدمہ میں ہیں۔ ان کے انتقال پر ہر حلقے کے متعدد اداکاروں اور عوامی شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.