ETV Bharat / sitara

نیوزی لینڈ سانحے پر فلم - کرائسٹ چرچ مساجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملے پر ہیلو برادر کے نامی فلم

مصری پرڈیوسر معیض مسعود نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ مساجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملے پر 'ہیلو برادر' کے نام سے ایک فلم بنانے والے ہیں جس کی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں۔

author img

By

Published : May 15, 2019, 10:32 PM IST

مصری عالم و پروڈیوسر معیض مسعود نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ کے دو مساجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ پر مبنی ہیلو برادر نامی ایک فلم بنا رہے ہیں۔
فلم کا پلاٹ افغانستان کی ایک خاندان کے ارد گرد ہے، جو موت اور تباہی کا سامنا کررہا ہے۔ خاندان کی کہانی یہ ہے کہ لنووڈ اسلامک سینٹر اور النور مسجد پر 28 سالہ شدت پسند کے حملہ کرنے کی وجہ سے پورے خاندان کو ایک دوسرے سے علیحدہ کردیتی ہے۔

مسعود نے کرائسٹ چرچ پر ہوئے حملے کو انسانیت کےخلاف ایسا جرم بتایا ہے جسے لفظوں میں بیاں نہیں کیا جا سکتا۔

مسعود کا اپنی فلم کے بارے میں کہنا ہے کہ ہیلو برادر عوام کو ساتھ لانے کا پہلا قدم ہے جو لوگوں کے زخم کو بھرنے کے لیے کارگر عمل ہوگا، جس سے ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنے اور نفرت، نسل پرستی، بالادستی اور دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔

مسعود نے اپنے مثبت مکالمے میں کہا کہ پوری دنیا کے لوگوں کو یکجا کرکے اس دن کے بارے میں تبصرہ کرنا ہوگا اور مستقبل کے لیے مثبت مکالمے کو جاری رکھنا ہوگاجو حقیقی اور باہمی رواداری پر مبنی ہو۔

ہیلو بردار فلم کو محمد ہیفزی اور ایرک لیگیز پروڈیوس کرینگے۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.