ETV Bharat / sitara

Disha Patani's Gym Video: جانیے کون ہے بالی ووڈ کی سب سے فٹ اداکارہ؟ - بالی ووڈ کی فٹ اداکارہ دشا پٹانی

دشا پٹانی کا شمار بالی ووڈ کی سب سے فٹ اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے۔ وہ اکثر سوشل میڈیا میں اپنے ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے جم میں ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔ Disha Patani's Gym Video

بالی ووڈ کی سب سے فٹ اداکارہ
بالی ووڈ کی سب سے فٹ اداکارہ
author img

By

Published : Mar 17, 2022, 4:11 PM IST

بالی ووڈ ہستیاں اکثر اپنے سوشل میڈیا کے ذریعہ لوگوں کو فٹ رہنے کی ترغیب دیتے رہتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ سے دشا پٹانی کے بارے میں بات کریں گے۔ Disha Patani's Gym Video

دشا پٹانی کا شمار بالی ووڈ کی سب سے فٹ اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے۔ وہ اکثر سوشل میڈیا میں اپنے ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے جم میں ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔ Disha Patani Workout Video

انسٹاگرام میں شیئر کی اس ویڈیو میں ہم دیکھ سکتے ہیں دشا کیسے اتنے مشکل ورزش کو آرام سے کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو پر کئی سوشل میڈیا صارفین نے دشا کی تعریف کی ہے۔ وہیں ایک مداح نے اس پوسٹ پر لکھا ' بالی ووڈ کی سب سے فٹ اداکارہ'۔

اداکارہ اپنی صحت کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں۔ اس سے پہلے بھی انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا، جس میں وہ ٹرپل کِک کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو پر ان کے دوست ٹائیگر شراف نے بھی تبصرہ کیا تھا۔

دشا پٹانی کے آئندہ پروجیکٹ کی بات کریں تو وہ ایک ویلن 2 میں ارجن کپو، جان ابراہم اور تارا ستُاریا کے ساتھ نظر آنے والی ہیں۔

مزید پڑھیں: Heropanti 2 trailer out: ٹائیگر شراف کی آئندہ فلم ہیروپنتی 2 کا ٹریلر ریلیز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.