ETV Bharat / sitara

'باہوبلی' کے ہدایتکار ایس ایس راجامولی کورونا سے متاثر

فلم 'باہوبلی' کے ہدایتکار ایس ایس راجامولی اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ یہ اطلاع ہدایت کار نے خود اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر شیئر کر کے دی۔

'باہوبلی' کے ہدایتکار ایس ایس راجامولی کورونا سے متاثر
'باہوبلی' کے ہدایتکار ایس ایس راجامولی کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 6:45 AM IST

کورونا وائرس کا انفیکشن پورے ملک میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں فلم انڈسٹری بھی اس کا شکار ہو رہی ہے۔

اب پربھاس اسٹارر فلم باہوبلی اور باہوبلی 2 کے ہدایتکار ایس ایس راجامولی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

اس بات کی جانکاری راجامولی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرکے دی۔

  • My family members and I developed a slight fever few days ago. It subsided by itself but we got tested nevertheless. The result has shown a mild COVID positive today. We have home quarantined as prescribed by the doctors.

    — rajamouli ss (@ssrajamouli) July 29, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے ٹویٹ کیا، 'میں اور میرے اہل خانہ کچھ دنوں سے بخار میں مبتلا ہیں۔ یہ آہستہ آہستہ خود ہی کم ہو گیا لیکن ہم نے ٹیسٹ کرایا تو نتائج سے ظاہر ہوا کہ ہمیں کووڈ 19 کی ہلکی مثبت علامت ہے۔ ہمیں ڈاکٹروں کے مشورے پر ہوم قرنطینہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملائیکہ نے لوگوں کو ماسک پہننے کا صحیح طریقہ بتایا

فی الحال ہم سبھی میں کوئی علامات نہیں ہے اور بہتر محسوس کر رہے ہیں لیکن پھر بھی ہم تمام تر احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل پیرا ہیں۔'

انہوں نے لکھا ، 'ہم اینٹی باڈی کے جلد ترقی کے منتظر ہیں تاکہ ہم پلازما کا عطیہ کرسکیں۔'

ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں تو راجامولی ان دنوں فلم 'آر آر آر' پر کام کر رہے ہیں۔ رامچرن ، عالیہ بھٹ ، اجے دیوگن اور شریہ سرن فلم میں اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.