ETV Bharat / sitara

'برے دن کے  بعد ہی اچھے دن آتے ہیں' - بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کنگنا رنوت

لاک ڈاؤن کے دوران بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت منالی میں اپنے گھر پر وقت گزار رہی ہیں۔

'برے دن کے  بعد ہی اچھے دن آتے ہیں'
'برے دن کے  بعد ہی اچھے دن آتے ہیں'
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 1:28 PM IST

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں میں قید ہیں۔ وہیں بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بھی منالی میں اپنے گھر میں وقت گزار رہی ہیں۔

اس دوران سوشل میڈیا پر وہ اپنے فینس کے ساتھ اپنی گزری ہوئی زندگی کے لمحات کا ذکر کر رہی ہیں۔

بتا دیں کہ 'لاک ڈاؤن کو برا وقت ماننے والے لوگوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے کنگنا رناوت نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے بارے میں بتایا تھا۔

کنگنا نے کہا تھا کہ 'جب وہ 16 برس کی تھیں تو گھر سے بھاگ گئی تھیں۔ '

انہوں نے کہا کہ 'زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آیا جب موت ہی انہیں ایسے حالات سے نکال سکتی تھی۔'

کنگنا نے کہا کہ ' جب وہ زندگی کے برے دور سے گزر رہی تھیں تب انہیں ایک دوست ملا۔ انہوں نے ہی یوگا سکھایا۔

انہوں نے بتایا کہ ' وہ وویکانند کو فولو کرتی ہیں۔'

کنگنا نے کہا کہ ' برے دن کے بعد ہی اچھے دن آتے ہیں۔ اس لیے گھر میں رہیں۔'

انہوں نے کورونا وائرس سے بچنے کی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ کچھ دنوں کے لیے گھروں سے باہر ہی نہ نکلیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ ' ایسے وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.