ان کی فلم 'فیلڈ مارشل مانک شاء' کے بائیو پک پر 2021 میں شٹنگ شروع ہوگی۔
ادکارا کا کہنا ہے کہ ان کے لیے بھارت کے پہلے فیلڈ مارشل لیکر میں کافی خوش ہوں۔
بالی وڈ اداکار وکی کوشل کی فلم 2021 میں فیلڈ مارشل سیم مانیکشوں کے سوانح حیات پر میگھنا گلزار کی یدایت میں یہ بنائی جائےگی۔
وکی کوشل کی آنے والی فلم 'فیلڈ مارشل سیم مانک شاء' وکی کوشل نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے نئے کردار سیم فیلڈ مارسل مانک شا کا شئیر کیا ہے۔اس تصویر میں وکی کوشل سیم مانیکشو کی طرح نظر آرہے ہیں۔ان کا یہ تصویر کو مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔وکی کوشل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئےبتایا ہےکہ 'فیلڈ مارشل سیم مانیکشو' کے کردار کرنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہوگا۔ آپ کو بتا دیں کہ سیم مانیکشوں بھارت کے سابق فیلڈ مارشل تھے۔ اس سے قبل مانیکشو سنہ 1971 کے بھارت۔پاکستان کے بیچ جنگ کے وقت وہ بھارتی سینا کے آرمی اسٹاف چیف بھی تھے۔