شاہ رخ کی فلم زیرو پچھلے برس ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے بعد ان کی کوئی فلم نہیں آئی۔ ایسی خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی ایک بڑی فلم میں کام کریں گے۔
کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ فلم ساز راج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔کہا جارہا ہے کہ حال ہی میں ان دونوں کے درمیان ایک کی اسکرپٹ پر تبادلہ خیال ہوا ہے اور شاہ رخ نے اسکرپٹ پڑھ لی ہے،جو انہیں کافی پسند آئی ہے۔امکان ظاہرکیا جارہا ہے کہ وہ ہیرانی کی فلم میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ اور ہیرانی دونوں ابھی اسکرپٹ کے سلسلے میں بات چیت کررہے ہیں۔شاہ رخ کو اسکرپٹ کافی پسند آئی ہے لیکن ابھی وہ فائنل کرنے میں وقت لینا چاہتے ہیں۔
شاہ رخ خان، ہیرانی کی فلم میں کام کریں گے - زیرو
مشہوراداکار شاہ رخ خان، راج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔
شاہ رخ کی فلم زیرو پچھلے برس ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے بعد ان کی کوئی فلم نہیں آئی۔ ایسی خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی ایک بڑی فلم میں کام کریں گے۔
کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ فلم ساز راج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔کہا جارہا ہے کہ حال ہی میں ان دونوں کے درمیان ایک کی اسکرپٹ پر تبادلہ خیال ہوا ہے اور شاہ رخ نے اسکرپٹ پڑھ لی ہے،جو انہیں کافی پسند آئی ہے۔امکان ظاہرکیا جارہا ہے کہ وہ ہیرانی کی فلم میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ اور ہیرانی دونوں ابھی اسکرپٹ کے سلسلے میں بات چیت کررہے ہیں۔شاہ رخ کو اسکرپٹ کافی پسند آئی ہے لیکن ابھی وہ فائنل کرنے میں وقت لینا چاہتے ہیں۔
salman manvi 2
Conclusion: