ETV Bharat / sitara

ایونجرس اینڈ گیم کے 25 لاکھ ٹکٹ فروخت - 25 لاکھ سے زیادہ ٹکٹ

ہالی ووڈ سپر ہیرو فلم ایونجرس اینڈگیم کے 25 لاکھ سے زیادہ ٹکٹ ایڈؤنس میں فروخت ہو چکے ہیں۔

ایونجرس اینڈ گیم کے 25 لاکھ ٹکٹ فروخت
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 3:04 PM IST

بھارت میں بھی یہ فلم ریلیز ہو ئی۔ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ بک مائی شو پر اب تک کسی بھی فلم کے لیے سب سے زیادہ ایڈؤنس ٹکٹ بکنگ ہے۔
ایونجرس اینٖڈ گیم میں مارولس کے ساتھ سپرہیرو بھی شامل ہیں۔فلم میں ربرٹ ڈونی جونئیر،کرس وینس ،بری لارسن، اسکارلیٹ جانسن اور کرس ہمس ورتھ اہم رول میں نظر آ ئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.