ETV Bharat / sitara

'کوئی ایسی ظالمانہ حرکت کیسے کر سکتا ہے؟' - جسٹس فار انیملز

جانوروں پر ہو رہے تشدد پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے 'پی کے' اداکارہ نے کہا کہ 'جب میں نے خبروں میں پڑھا تو یہ جان کر میں حیران رہ گئی، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کوئی ایسی ظالمانہ حرکت کیسے کر سکتا ہے؟'

'کوئی ایسی ظالمانہ حرکت کیسے کر سکتا ہے؟'

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 11:04 PM IST

اداکارہ انوشکا شرما نے ڈیجیٹل کمپین 'جسٹس فار انیملز' نام سے ایک ہیش ٹیگ لانچ کیا ہے۔

جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 'جانوروں کے بچاؤ کے لئے جو روک تھام ایکٹ 1960 ہے، اس ایکٹ میں ترمیم کر جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت ترین سزا دی جائے۔ تاکہ جانوروں پر تشدد نہ ہو سکے'

حال ہی میں جانوروں پر ظلم کے بہت سارے واقعات منظرعام پر آئے ہیں۔

جانوروں پر ہو رہے تشدد پر اپنے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے 'پی کے' اداکارہ نے کہا کہ 'جب میں نے خبروں میں پڑھا تو یہ جان کر میں حیران رہ گئی، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کوئی ایسی ظالمانہ حرکت کیسے کر سکتا ہے؟'

اداکارہ نے مزید کہا کہ 'مجھے بہت افسوس ہوتا ہے کہ انسان ایسا کرسکتا ہے .. ہمیں تو بے زبانوں کی حفاظت کرنی چاہئے تھی لیکن ہم یہ نہیں کر رہے ہیں۔ میرے خیال سے جب سخت قوانین ہوں گے تو جوابدہی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.