ETV Bharat / sitara

جھولن گوسوامی کا کردار نبھاسکتی ہیں انوشکا شرما - انوشکا جھولن گوسوامی کا کردار نبھائیں گی

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما خاتون کرکٹر جھولن گوسوامی کا کردار نبھائیں گی۔

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 3:00 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:49 PM IST

انوشکا شرما طویل عرصہ سے فلم انڈسٹری سے دور ہیں اور ان کے مداح کافی عرصہ سے ان کی اگلی فلم کا انتظار کررہے ہیں۔

انوشکا جلد ہی اپنی نئی فلم کا اعلان کرسکتی ہیں اور ایسا خیال ہے کہ وہ کرکٹر کے کردار میں نظر آئیں گی۔

حال ہی میں وہ کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں جھولن گوسوامی سے بات کرتی ہوئی دکھائی دی تھیں۔ کہا جارہا ہے کہ انوشکا بھارتی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جھولن گوسوامی کا کردار نبھائیں گی۔

انوشکا کے شوہر وراٹ کوہلی خود کرکٹر ہیں اور ایسی صورتحال میں انوشکا کو اس کردار میں دیکھنا دلچسپ ہوگا۔ وہ جلد ہی اپنی فلم کا باضابطہ اعلان کر سکتی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.