ETV Bharat / sitara

انشکا نے منایا وراٹ کا سالگرہ - وراٹ کوہلی نے یوم پیدائش

گزشتہ رات وراٹ کوہلی نے یوم پیدائش کا جشن منایا تھا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

anushka sharma and rcb team celebrate virat kohli birthday in dubai
انشکا نے منایا وراٹ کا سالگرہ
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 10:24 PM IST

وراٹ کوہلی اس وقت یو اے ای میں آئی پی ایل کا 13واں سیزن کھلینے میں مشغول ہیں اور انکی اہلیہ انشکا شرما بھی انھیں کے ساتھ ہیں۔ گزشتہ رات ویراٹ کوہلی نے اپنی سالگرہ منائی، اس دوران ان کی اہلیہ انشکا شرما بھی ان کے ساتھ تھیں۔

وراٹ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے، انشکا اور وراٹ کے جشن کی ویڈیو مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔

ویڈیو میں وراٹ کیک کاٹتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور انشکا انہیں کیک کھلا رہی ہیں، اس دوران وراٹ، انشکا کے رخسار پر بوسہ دیتے اور پھر اسے گلے لگاتے ہیں، اس موقع پر رائل چیلنجرس بنگلور کی ٹیم بھی موجود تھی۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور آئی پی ایل کی ٹیم آر سی بی اس وقت متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل کا 13 واں سیزن کھیل رہے ہیں۔

انشکا شرما بھی اس وقت وراٹ کے ساتھ دبئی میں ہیں اور وہ وراٹ کی ٹیم کی حمایت کرتی ہوئی نظر آتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں وراٹ کوہلی اور انشکا شرما کی ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوگئی، اس ویڈیو میں میچ کے دوران وراٹ نے انشکا کی طرف دیکھا اور ان سے اشاروں میں کھانے کے بارے میں پوچھا تھا، جس پر انوشکا شرما نے انھیں انگھوٹہ دکھا کر کہا کہ انہوں نے کھا لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.