ETV Bharat / sitara

امیتابھ نے اپنے والدکو یاد کیا، شیئر کیں ان کی لکھی چند سطریں

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 1:07 PM IST

بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے والد و عظیم شاعر ہری ونش رائے بچن کو یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ان کی لکھی چند سطروں کو شیئر کیا ہے۔

امیتابھ نے اپنے والدکو یاد کیا، شیئر کیں ان کی لکھی چند سطریں
امیتابھ نے اپنے والدکو یاد کیا، شیئر کیں ان کی لکھی چند سطریں

امیتاھ کا اپنے والد کے ساتھ کیسا رشتہ تھا یہ ان کے سبھی پرستار جانتے ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب تھے، امیتابھ اکثر اپنے والد کو یاد کرتے رہتے ہیں، امیتابھ نے پھر اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے ان کی لکھی ہوئی چند لائنیں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

امیتابھ نے لکھا 'من کا ہو تو اچھا، من کا نہ ہو تو زیادہ اچھا، بابو جی نے جب میری زندگی کے ایک مشکل موڑ پر یہ سکھایا تو سمجھ میں نہیں آیا، جو من کا نہ ہو وہ زیادہ بہتر کیسے ہوسکتا ہے، پھر جب انہوں نے سمجھایا تو سمجھ گیا۔ اگر تمہارے من کا نہیں ہورہاہے، تو وہ ایشور کے من کا ہورہا ہے، اور ایشور ہمیشہ تمہارا اچھا ہی چاہے گا ، اس لیے زیادہ اچھا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.