ETV Bharat / sitara

اداکار امیتابھ بچن کا کورونا ٹیست منفی

بالی ووڈ کے اداکار ابھیشیک بچن نے ٹویٹ کر کے اس بات کی خوش خبری اپنی مداحوں کے ساتھ شیئر کی کہ ان کے والد ، اداکار امیتابھ بچن کی کووڈ 19 کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

اداکار امیتابھ بچن کا کورونا ٹیست منفی
اداکار امیتابھ بچن کا کورونا ٹیست منفی
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 5:26 PM IST

اداکار ابھیشیک بچن نے ٹویٹ کیا ہے کہ میرے والد ، شکر ہے کہ ، ان کا تازہ ترین کووڈ 19 ٹیسٹ منفی آیا اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ وہ اب گھر میں رہیں گے۔ آپ سب کی دعاوں کے لیے شکریہ۔

ابھیشیک اور ان کے والد امیتابھ کورونا وائرس کے شکار ہوئے تھے اور 11 جولائی سے ہی اسپتال میں زیر علاج تھے، جبکہ ایشوریا رائے بچن ، آرادھیا بچن اور بگ بی گھر واپس آئے تاہم ابھی تک ابھیشیک اسپتال میں ہی زیر علاج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.