ETV Bharat / sitara

مرنے کی دعا دینے والوں ٹرولرز کو امیتابھ کا جواب - امیتابھ بچن کی خبر

کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد امتیابھ بچن ان دنوں ناناوتی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ لیکن وہ سوشل میڈیا کے ذریعہ مداح کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔

امیتابھ کو مرنے کی دعا دینے والوں ٹرولرز کو امیتابھ کا کرارا جواب

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 5:20 PM IST

اداکار امیتابھ بچن ان دنوں ممبئی کے ایک اسپتال میں اپنا علاج کروا رہے ہیں، وہ کورونا مثبت پائے گئے تھے۔بگ بی اسپتال سے ہی سوشل میڈیا پلیٹفارم کے ذریع اپنے مداحوں سے جڑے ہوئے ہیں۔

جہاں بگ بی کے تمام مداح ان کے صحتیاب ہونے کی دعا کر رہے ہیں وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو چاہتے ہیں کہ اداکار اس بیماری پر جیت حاصل نہ کرپائیں۔

امیتابھ نے اپنے بلاگ کے ذریعہ ایسے ہی ایک شخص پر ردعمل ظاہر کی ہے، جس نے کہا تھا کہ انہیں کووڈ 19 کے ساتھ ہی مر جانا چاہیے۔

بگ بی نے کووڈ 19 وارڈ سے لکھے ایک اوپن لیٹر میں اس شخص کے پوسٹ پر ردعمل ظاہر کی ہے۔

انہوں نے اس پوسٹ کو اس نامعلوم فرد کے نام لکھا، جو کورونا وائرس کی وجہ سے ان کی موت کی دعا کر رہا تھا۔

انہوں نے لکھا کہ ارے مسٹر نامعلوم شخص، تم اپنے والد کا نام بھی نہیں لکھتے، کیونکہ تم نہیں جانتے تھے کہ تمہیں کس نے پیدا کیا ہے۔صرف دو چیزیں ہیں جو ہوسکتی ہیں یا تو میں مرجاؤں گا یا تو میں زندہ رہوں گا۔اگر میں مر جاؤں تو آپ کو کسی مشہور شخصیات کے نام پر تبصرہ کرنے کا موقع نہیں ملے گا، افسوس

انہوں نے مزید کہا کہ آپ کی تحریر پر توجہ دینے کی وجہ یہ تھی کیونکہ آپ نے امیتابھ بچن پر حملہ کیا ہے لیکن اب اس کا کوئی وجود نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے انہیں بتانا ابھی باقی ہے، لیکن اگر میں زندہ رہ گیا اور میں آپ کو بتادوں کہ وہ ایک فوج ہے انہوں نے پوری دنیا کو پیچھے چھوڑی دیا ہے۔مغرب سے مشرق تک شمال سے جنوب کی طرف اور وہ صرف اس پیج کے ای ایف ہی نہیں ہیں یہ ایک بہت بڑا پریوار ہے۔میں ان سے صرف اتنا ہی کہوں گا 'ٹھوک دو سالوں کو'

واضح رہے کہ امیتابھ کی بہو ایشوریہ اور پوتی ارادھیا بھی کورونا متاثر پائے گئے تھے۔حالانکہ اب انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گی اہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.