ETV Bharat / sitara

امیتابھ نے رنبیر کپور کی تعریف کی - برہماستر

بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے راک اسٹار رنبیر کپور کی تعریف کی ہے۔

امیتابھ نے رنبیر کپور کی تعریف کی
امیتابھ نے رنبیر کپور کی تعریف کی
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 1:49 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:21 PM IST

آیان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم ’ برہماستر‘ میں امیتابھ بچن، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ جاری ہے اور فلم کے تیئں شائقین میں کافی جوش و خروش پایا جارہا ہے۔

تین حصوں میں بن رہی اس فلم کے ٹریلر اور ٹیزر کے ریلیز ہونے میں ابھی وقت ہے، لیکن اس دوران مداحوں کو خوش کرنے کے لئے امیتابھ بچن نے فلم کے سیٹ سے چار تصاویر کا کولاج شیئر کیا ہے۔
ان تصویروں میں رنبیر کپور اور امیتابھ بچن سیٹ پر باتیں کرتے اور واک کرتے دکھائی دے رہے ہیں، نیز ایک دلچسپ چیز نظر آرہی ہے وہ ہے کروما بیک گراؤنڈ۔ اس کا استعمال تب کیا جاتا ہے جب میکرس کو گرافکس کا کام کرنا ہوتا ہے۔
تصویر کے عنوان میں امیتابھ نے لکھا ’میرے سب سے پسندیدہ انسانوں میں سے ایک رنبیر کپور ہیں۔ ان کے وسیع ٹیلنٹ کو میچ کرنے کے لئے مجھ جیسے چار افراد کی ضرورت ہوتی ہے‘۔ امیتابھ کی ان چاروں تصاویر کو خوب لائیک اور شیئر کیا جارہا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.