ETV Bharat / sitara

عامر خان 'لال سنگھ چڈھا' میں چار الگ الگ لُک - فلم

مشہور اداکارعامر خان،قرینہ کپور کے ساتھ فلم 'لال سنگھ چڈھا' میں کام کررہے ہیں۔اس فلم میں وہ چار الگ الگ انداز میں نظر آئیں گے۔

عامر خان 'لال سنگھ چڈھا' میں چار الگ الگ لُک
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 12:06 AM IST

Updated : Jul 17, 2019, 12:15 AM IST

فلم لال سنگھ چڈھا ٹام ہینکس کی فاریسٹ گمپ کی آفیشیل ہندی ریمیک ہے۔اس میں عامر کے ساتھ قرینہ کپور خان نظر آئیں گی۔کہا جارہا ہے کہ اس فلم میں دونوں ہی اداکار چار الگ الگ انداز میں نظر آنے والے ہیں۔

فلم کے ہدایت کار ادویت چندن کے ساتھ عامر خان نے کئی نئے لُکس پر تحقیق کی ہے۔ ٹائم فریم کے ہرپارٹ کےلئے اداکاروں کے 4سے 5 انداز بدلے جائیں گے۔کرداروں کے لباس،طورطریقے،ملبوسات پر خاص توجہ دی جائےگی۔

عامر خان 'لال سنگھ چڈھا' میں چار الگ الگ لُک

بتایا جارہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ اس سال اکتوبر سے شروع ہوگی۔ تین شیڈیول میں فلم کی شوٹنگ پوری کرنے کا منصوبہ ہے۔ہردور کے لئے عامر خان الگ الگ انداز اختیار کریں گے۔فلم 70 کی دہائی سے شروع ہوگی اور حالیہ دور میں ختم ہوگی۔

ایمرجنسی سے کرگل کی لڑائی تک ،پلوامہ دہشت گردانہ حملے سے اڑی حملے تک اور حکومت بدلنابھی شامل ہے۔
میڈیا رپورٹس لال سنگھ چڈھا میں سماجی اور سیاسی معاملےسے جڑے پچھلے پانچ دہائی کے بڑے واقعات کو پیش کیا جائےگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 17, 2019, 12:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.