ETV Bharat / sitara

’امریکن فیکٹری‘ کو بہترین دستاویزی فلم کا آسکر - سابق امریکی صدر براک اوباما

سابق امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما کی ڈیولپر کمپنی ہائر گراؤنڈ پروڈکشنز کی پہلی فلم’امریکن فیکٹری‘ کو بہترین دستاویزی فلم کا آسکر ملا ہے۔

american factoru
american factoru
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 1:31 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:48 PM IST

یہاں ڈولبي تھیٹر میں اتوارکو دیر رات منعقد 92 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فلم سازا سٹیون بوگنار اور جولیا رچرٹ کی ہدایت کاری میں دستاویزی فلم میں امریکہ کے اوہائیو صوبہ میں چینی کمپنی فوياؤ فیکٹری کی کہانی کو فلمایا گیا ہے۔

فلم کے آسکتر جیتنے کے بعد براک ابامہ نے ٹویٹ کر کے فلم میکرز جوُلیا اور سٹیون کو مبارک باد پیش کی اور انہیں فلم کا پورا کریڈٹ دیا۔

بہترین دستاویزی فلم میں امریکن فیکٹری کے ساتھ ساتھ دا کیو، دا ایج آف ڈیموکریسی، فار سیم اور ہنی لینڈ شامل ہیں۔

American Factory wins oscar
ابامہ کا ٹویٹ

اس بار آسکرز میں خاص بات یہ رہی کہ جنوبی کوریا کی فلم پیراسائٹ کو بیسٹ پکچر اوارڈ سے نوازا گیا، اس کے ساتھ ساتھ فلم جوکر کے اداکار اوکوین فینیکس کو بیسٹ اداکار کا اعزاز ملا ہے۔

کیلیفورنیہ کے لاس اینجلس میں یہ آسکر اوارڈ شو منعقد کیا گیا ، جہاں ایک سے بڑھ کر ایک اداکار، پروڈیوسر اور ہدایتکار آسکر ایواڑد کی تقریب میں ریڈ کارپیٹ پر چلتے ہوئے مداحواں میں جوش بڑھاتے ہوئے ایوارڈ شو میں شامل ہوئے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.