ETV Bharat / sitara

اداکارعلی فضل کی والدہ کا انتقال - فضل کی والدہ کا بدھ کی صبح انتقال

بالی ووڈ اداکارعلی فضل کی والدہ کا بدھ کی صبح انتقال ہو گیا وہ طویل عرصے بیمار تھیں تا ہم اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی اور انہوں نے لکھنؤ میں آخری سانس لی۔

اداکار علی فضل کی والدہ کا انتقال
اداکار علی فضل کی والدہ کا انتقال
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 9:25 AM IST

علی فضل نے اپنے درد کا اظہار سوشل میڈیا پر کیا ہے، انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'میں آپ کے لیے زندہ رہوں گا، آپ کی یاد آئے گی اماں، یہیں تک ہمارا ساتھ تھا، پتہ نہیں کیوں، آپ میری تخلیقی صلاحیتوں کی وجہ تھیں، میرا سب کچھ تھیں، مزید الفاظ نہیں ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

علی فضل کے ترجمان نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ 'ہمیں یہ کہتے ہوئے دکھ ہے کہ علی فضل کی والدہ کا 17 جون کی صبح انتقال ہوگیا، وہ اچانک فوت کر گئیں، ان کی روح کے سکوں کے لیے دعا کرتے ہیں۔

علی فضل نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیا ہے، اتنے بڑے نقصان کے بعد سکون کی ضرورت ہے، علی نے اپنے مداحوں اور میڈیا سے کچھ رازداری کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.