ETV Bharat / sitara

باکس آفس پر آمنے سامنے ہوں گے عامر اور اکشے - ہالی وڈ

اکشے کمار کی فلم 'بچّن پانڈے' اور عامر خان کی فم 'لال سنگھ چڈھا' آئندہ برس کرسمس کے موقعے پر ایک ہی تاریخ پر ریلیز ہوگی، جس سے دونوں فلموں کی کمائی پر اثر پڑ سکتا ہے۔

باکس آفس پر آمنے سامنے ہوں گے عامر اور اکشے
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 1:38 PM IST

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ کہے جانے والے اداکار عامر خان نے رواں برس اپنے یوم پیدائش کے موقع پر اپنی آئندہ فلم 'لال سنگھ چڈھا' کا اعلان کیا تھا کہ وہ مشہور ہالی وڈ فلم 'فاریسٹ گمپ' کی ریمیک میں کام کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ جو 2020 میں کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

وہیں حال ہی میں اکشے کمار کی نئی فلم 'بچّن پانڈے' کا پوسٹر ریلیز ہوا، جس میں وہ ماتھے پر بھشم لگائے ہوئے لنگی میں نظر آرہے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی اس فلم کی بھی ریلیز تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے۔

فلم 'لال سنگھ چڈھا' 1984 میں ہوئے سکھ فسادات پر مبنی

واضح رہے کہ 1994 میں ریلیز 'فاریسٹ گمپ' ٹام ہیک کے مرکزی کردار پر مبنی تھی، ساتھ ہی یہ فلم بہت کامیاب ہوئی تھی، جسے 6 اکیڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا جس میں بہترین ہدایت کار، بہترین فلم، بہترین اداکار، بہترین اسکرین پلے، بہترین منظر کشی اور بہترین فلم ایڈیٹنگ شامل تھی۔

آئندہ برس کرسمس پر عامر اور اکشے کا یہ ٹکراؤ کافی دلچسپ ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.