ETV Bharat / sitara

اکشے کی فلم 'گڈنیوز' دسمبر میں ریلیز ہوگی - entertainment

مشہور اداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم’گڈ نیوز‘ 27 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

اکشے کی فلم 'گڈنیوز' دسمبر میں ریلیز ہوگی
author img

By

Published : May 1, 2019, 3:10 AM IST

اکشے کمار ان دنوں فلم ’گڈنیوز‘ میں کام کررہے ہیں۔

اس فلم میں اکشے کمار کے ساتھ قرینہ کپور خان بھی نظر آئیں گی۔ فلم کی ہدایت راج مہتا کررہے ہیں۔ فلم میں دل جیت دوسانجھ،کیارا اڈوانی، جمی شیرگل سمیت دیگر اداکار نظر آئیں گے۔

اکشے نے اپنی آنے والی فلم ’گڈ نیوز‘ کی ریلیز ڈیٹ بتائی جس کے لیے سوشل میڈیا پر انہیں مداحوں کا بہت سارا پیار ملا۔

اکشے کمار نے حال میں اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی فلم ’گڈنیوز‘کی ریلیز ڈیٹ شیئر کی۔

اکشے کی فلم 'گڈنیوز' دسمبر میں ریلیز ہوگی
اکشے کی فلم 'گڈنیوز' دسمبر میں ریلیز ہوگی

انہوں نے بتایا کہ یہ فلم 27دسمبر کو ریلیز ہوگی۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ پر ان کے مداحوں نے ڈھیروں کمنٹس کئے ہیں۔ مداحوں کو ان کی اس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔

Intro:Body:

arooj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.