ETV Bharat / sitara

' گڈ نیوز ' فلم 27 دسمبر کو ریلیز

بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے آنے والی نئی فلم 'گڈ نیوز ' کے ریلیز ہونے کی تاریخ کا اعلان شوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔

' گڈ نیوز ' فلم 27 دسمبر کو ریلیز
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 5:43 PM IST

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم میں اکشے کمار کے ساتھ بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور کام کرتے ہوئے نظر آئے گی۔یہ فلم رواں برس کے کرسمس تہوار پر ریلیز ہوگی۔ خیال رہے کہ 27 دسمبر بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان کی سالگرہ بھی ہے۔

اس فلم میں اکشے کمار اور کرینہ کپور کے علاوہ دلجیت دوسانج اور کائرا اڈوانی بھی نظر آئیں گے۔

ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے کہا کہ اکشے کمار ایک محنتی اور مہذب اداکار ہے۔ ہم دونوں نے کئی برسوں تک ایک دوسرے کے ساتھ کام نہیں کیا لیکن اب 'گڈ نیوز' فلم آ رہی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ ختم ہوگئی ہے اور اب یہ 27 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

Intro:شہر سرینگر کے بیچوں بیچ واقع سناتن دھرم ٹرسٹ کی شمشان بھومی ہر پل اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ "شمشان تھا وہ جو جل اٹھا ہر جسم کالا دھواں ہو گیا۔"

پائین شہر کے بٹہ مالو علاقے میں واقع یہ شمشان گھاٹ کئی برسوں سے سناتن دھرم کے ماننے والوں کے آخری سفر کی یادیں اپنے آغوش میں سمیٹے جارہا ہے۔ یہاں آنے والی ہر ایک میت کا سفر دور سے بڑی خاموشی سے اپنے دامن میں ریکارڈ کرتا جارہا ہے اور ان سب میں اس شمشان کی مدد کرتا ہے ایک میت سوز۔ اور یہاں کی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں کے میت سوز ہندو نہیں بلکہ مسلمان ہوتے ہیں۔

Body:ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شمشان بھومی سرینگر کے میت سوز عبدالرحمان ڈار نے بتایا کی کشمیر میں نامسائد حالات کے باوجود بھی یہاں پر آپسی بھائی چارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ جب بھی کوئی میت یہاں آتی ہے تو ان کے ہمراہ مسلمان پڑوسی اور دوست ہمیشہ ساتھ ہوتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ" جلانے کے لیے لکڑی، غسل خانے اور باقی دیگر ضروری چیزوں کا یہاں پر انتظام ہے۔ آج کل ہمیں میت کو آگ نہیں لگانی پڑتی البتہ لکڑی اور باقی ضرورت کی چیزوں کو میسر رکھنا پڑتاہے۔ یہاں کی دیکھ ریکھ اور صفائی بھی ہم ہی کرتے ہیں۔"

24 گھنٹے شمشان بھومی کی دیکھ ریکھ میں اپنا وقت گزارنے والے عبدالرحمان کا ماننا ہے کہ ان کے کام تھے حساب سے ان کو مناسب تنخواہ نہیں ملتی اور رات کو کی قسم کے خیالات آتے ہیں۔

Conclusion:Byte: Abdul Rehman Dar, Caretaker cum cremator
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.