ETV Bharat / sitara

Shanaya Kapoor buys Luxury Car: شنایا کپور نے بالی ووڈ میں قدم رکھنے سے پہلے 80 لاکھ روپے کی گاڑی خریدی - شنایا کپور کی بالی ووڈ میں انٹری

بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور، جو اپنی فلم بے دھڑک کے اعلان کے بعد سے ہی سرخیوں میں ہیں، نے 80 لاکھ روپے کی ایک لگژری کار خریدی ہے۔ Shanaya Kapoor buys Luxury Car

شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی
شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی
author img

By

Published : Mar 23, 2022, 5:20 PM IST

شنایا کپور نے اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ شروع کرنے سے پہلے ہی شاندار نئی کار خرید لی ہے۔ شنایا، جو اداکار سنجے کپور اور ڈیزائنر مہیپ کپور کی بیٹی ہیں، وہ اب اوڈی کیو 7 کی مالک ہیں، جس کی قیمت 80 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ اپنے اسٹائل اسٹیٹمنٹس کے لیے مشہور یہ اسٹار کِڈ کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کی جانب سے تیار کردہ فلم سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔شنایا جلد ہی کرن جوہر کی فلم بے دھڑک سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ Shanaya Kapoor buys Luxury Car

شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی
شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی
شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی
شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی

فلم کی شوٹنگ شروع ہونے والی ہے لیکن اس سے پہلے اداکارہ نے بالکل نئی لگژری کار خریدی ہے۔ آڈی ممبئی ویسٹ کے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی گئی اور بتایا گیا ہے کہ شنایا نے اتوار کے روز ایک نئی کار خریدی ہے۔ اس تصویر میں شنایا اپنی نئی بلیک اوڈی کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہیں۔ وہیں اس خاص موقع پر شنایا کے والدین بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔

شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی
شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی
شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی
شنایا کپور نے لگژری گاڑی خریدی

واضح رہے کہ شنایا کپور اپنی فلمی کیرئیر کا آغاز فلم بے دھڑک کے ساتھ کرنے کے لیے تیار ہے۔ فلم کو کرن جوہر پروڈیوس کرنے والے ہیں اور اس کی ہدایت کاری ششانک کھیتان کریں گے۔ کرن جوہر شنایا کے علاوہ اداکار لکشیہ اور گرفتح پیرزادہ کو بھی لانچ کر رہے ہیں۔ شنایا گزشتہ ایک سال سے فلم کی تیاری کر رہی ہیں۔ Shanaya Kapoor Bollywood Debut

مزید پڑھیں: Dasvi Trailer: ابھیشیک بچن کی آئندہ فلم دسویں کا ٹریلر ریلیز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.