ETV Bharat / sitara

Om The Battle Within Release Date: آدتیہ رائے کپور کی آئندہ فلم ' دی بیٹل ودن' کی ریلیز تاریخ کا اعلان - آدتیہ رائے کپور کی آئندہ فلم ' دی بیٹل ودن

آدتیہ رائے کپور اور سنجنا سنگھی کی فلم ’اوم دی بیٹل ودن‘ یکم جولائی کو سینماگھروں میں ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔ Om The Battle Within Release Date

آدتیہ رائے کپور کی آئندہ فلم ' دی بیٹل ودن' کی ریلیز تاریخ کا اعلان

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 4:11 PM IST

اداکار آدتیہ رائے کپور اور سنجنا سنگھی کی فلم "اوم دی بیٹل ودن" اس جولائی سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ زی اسٹوڈیوز کے پروڈیوسرز احمد خان اور شائرہ خان نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ یکم جولائی کو بڑے پردے پر دستک دینے جا رہی ہے۔ Aditya Roy Kapur's 'Om: The Battle Within

فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے پوسٹر بھی جاری کیا ہے۔ اداکار آدتیہ رائے کپور نے فلم کا پوسٹر انسٹاگرام میں ریلیز کیا ہے۔ پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ 'اوم! 1 جولائی 2022 کو یہ پوری دنیا کے سنیما گھروں میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہے'۔

کپل ورما کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں آدتیہ اور سنجنا پہلی بار کام کر رہے ہیں۔ اس ایکشن تھرلر فلم میں آدتیہ اور سنجنا نئے اوتار میں نظر آئیں گے۔

اس فلم کو زی اسٹوڈیوز اور احمد خان اور سائرہ خان پروڈیوس کر رہے ہیں، وہیں اس فلم کی ہدایتکاری کپل ورما نے کی ہے۔

مزید پڑھیں: Tamannah Bhatia's Next Film: فلم ببلی باؤنسر کے پہلے شیڈول کی شوٹنگ مکمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.