ETV Bharat / sitara

اداکارہ ہیما شرما سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو - ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو

اداکارہ ہیما شرما نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک چھوٹے سے شہر مراد نگر میں پیدا ہوئی، جہاں سے انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کی۔ بچپن میں ہی انہوں نے کتھک اور بھرتناتیم سیکھ لیا تھا۔ ان کی خواہش تھی کہ وہ اداکارہ بنیں۔

اداکارہ ہیما شرما سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 5:29 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے ایک چھوٹے سے قصبے مراد نگر سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ہیما شرما نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرکے اپنی ایک الگ پہچان بنائی ہے۔

اداکارہ ہیما شرما سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

اداکارہ ہیما شرما نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک چھوٹے سے شہر مراد نگر میں پیدا ہوئی، جہاں سے انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کی۔ بچپن میں ہی انہوں نے کتھک اور بھرتناتیم سیکھ لیا تھا۔ ان کی خواہش تھی کہ وہ اداکارہ بنیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ کوریوگرافر بننے ممبئی گئی تھیں لیکن ان کے فیس لُک کو دیکھ کر لوگوں نے مشورہ دیا کہ وہ بطور اداکارہ بھی کام کرسکتی ہیں، جس سے ان کے اعتماد میں مزید اضافہ ہوا۔

انہوں نے شروعات میں البم میں کام کیا، اس کے بعد انہوں نے پہلی فلم یملا پگلا دیوانہ میں کام کیا۔ اس کے بعد انہوں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابی کی طرف بڑھتی گئیں۔ انہوں نے دوسری فلم ون ڈے اور تیسری فلم دبنگ 3 کی۔

یہ بھی پڑھیں: سعادت حسن منٹو کی کہانی پر مبنی 'بادشاہت کا خاتمہ' کی شوٹنگ مکمل

اداکارہ ہیما شرما نے کہا کہ مراد نگر کے ایک چھوٹے سے قصبے اور مڈل کلاس فیملی سے نکل کر ممبئی کا سفر کرنے کے بعد کامیابی حاصل کرنا اچھا لگتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.