ETV Bharat / sitara

اداکار نواز طلاق کی نوٹس کے بعد ممبئی سے فرار - موتی چور چکناچور اداکار اپنی بیوی سے طلاق پر راضی ہیں

اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے طلاق کا مطالبہ کیا ہے تب سے وہ سرخیوں میں ہیں۔

اداکار نواز طلاق کی نوٹس کے بعد ممبئی سے فرار

author img

By

Published : May 27, 2020, 8:54 PM IST

اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے طلاق کا مطالبہ کیا ہے تب سے وہ سرخیوں میں ہیں۔

عالیہ نے اداکار کے خلاف کچھ سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

عالیہ نے نواز اور اس کے خاندان والوں کے غلط سلوک کا بھی ذکر کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ، موتی چور چکناچور اداکار اپنی بیوی سے طلاق پر راضی ہیں اور وہ بچوں کی حراست کے لئے کوئی لڑائی نہیں لڑیں گے۔

نواز ایک دوست نے کہا کہ"طلاق کے بارے میں قانونی نوٹس بھیجے جانے کے بعد، نواز اپنے گھرکی حفاظت کے لئے تیزی سے ممبئی سے باہر چلے گئے۔ ایسا امکان نہیں ہے کہ نواز بچوں کی تحویل کے لئے لڑیں گے۔ وہ خاموشی سے اس کو حل کریں گے اور آگے بڑھیں گے۔"

اس سے قبل عالیہ نے انکشاف کیا تھا کہ منٹو اداکار ایک غیر ذمہ دار والد ہیں۔

"میں نے ابتدائی سالوں میں بھی اسے ایک بار چھوڑ دیا تھا۔ میں اپنے 6 ماہ کے بچے کے ساتھ پٹلی پترا کے کرائے کے فلیٹ میں تنہا رہی۔ وہ 8 ماہ تک نئے پیدا ہونے والے بچے کو دیکھنے بھی نہیں آیا۔ لیکن پھر جب ہمارا ایک بار درمیان میں رابطہ ہوا اور اس وقت میں نے سوچا کہ ہم اس کے پاس واپس چلے جائیں۔ اسے کام ملنا شروع ہو گیا تھا اور اس وقت میرے پاس کوئی پیسہ نہیں تھا اور میرےپاس ایک چھوٹا بچہ بھی تھا جس کی دیکھ بھال کرنا تھا۔میں نے سوچا کہ اس کو ایک اور موقع دیاجائے ، ایک معروف پورٹل میں عالیہ نے کہا، "وہ بدلے گا۔ لیکن کچھ بھی نہیں بدلا - حقیقت میں اس کی بد سلوکی میں اور بھی اضافہ ہوا ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.