ETV Bharat / sitara

وزیر اعظم کے من کی بات پر دیپکا پادوکون نے کہی یہ بات - مودی نے قوم سے اپنے من کی بات کی

وزیر اعظم کے ماہانا ریڈیو پروگرام ' من کی بات' میں خواتین کی بڑھتی شراکت داری کو ستائش کرنے پر بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپکا پادوکون نے وزیر اعظم کے اس اقدام کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔

دپیکا پادوکون کا ٹویٹ
دپیکا پادوکون کا ٹویٹ
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 10:29 AM IST

بالی ووڈ کی اداکارہ دیپیکا پادوکون نے وزیر اعظم نریندر مودی کی 'من کی بات' پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ گذشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے اپنے من کی بات کی، اس دوران وزیر اعظم مودی نے خواتین کی طاقت کے بارے میں بھی ذکر کیا۔

دپیکا پادوکون کا ٹویٹ
دپیکا پادوکون کا ٹویٹ

اداکارہ نے ٹویٹر پر من کی بات کے کچھ 'ٹیکسٹ گرافکس' شیئر کرتے ہوئے لکھا 'مہاتما گاندھی کے اسباق کا حوالہ دیتے ہوئے 'خود میں وہ تبدیلیاں لائیے جو آپ دنیا میں دیکھنا چاہتے ہیں۔'

دیپیکا نے 'من کی بات' میں جن خواتین کا ذکر کیا گیا ان کی تعریف کی، ریڈیو پروگرام میں خواتین کی بڑھتی شراکت داری کی ستائش کی گئی تھی۔

ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں تو اداکارہ شکون بترا کی اگلی فلم میں نظر آئیں گی جس میں سدھانت چترودی اور اننیا پانڈے بھی ہیں، وہ اسپورٹس ڈرامہ 83 میں رنویر سنگھ کے ساتھ کپل دیو کی اہلیہ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.