ETV Bharat / sitara

عامر خان 'وکرم ویدھا' کے ریمیک میں ولن کا کردار ادا کریں گے - عامر خان کی اگلی فلم وکرم ویدھا

مشہور اداکار عامر خان سپرہٹ تمل فلم وکرم ویدھا کے ریمیک میں ولن کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔

عامر خان 'وکرم ویدھا' کے ریمیک میں ولن کا کردار ادا کریں گے,Aamir Khan will play the villain in the remake of 'Vikram Vedha'
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 11:49 PM IST

عامرخان ان دنوں فلم لال سنگھ چڈھا میں کام کررہے ہیں۔ایسی خبریں ہیں کہ عامرخان بلاک بسٹر تمل فلم وکرم ویدھا کے ہندی ریمیک میں نظر آنے والے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ فلم میں ان کے ساتھ اداکار سیف علی خان کی اہم کردار میں میں ہیں۔

ایسا کہا جارہا ہے کہ عامر اس فلم میں ولن کے کردار میں نظر آئیں گے وہیں سیف لیڈ ایکٹر ہوں گے۔یہ پہلا موقع نہیں ہے جب عامر ولن کے رول میں نظر آئیں گے،اس سےپہلے بھی وہ سپرہٹ فلم دھوم 3 میں ولن کا رول ادا کرچکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.