ETV Bharat / science-and-technology

WhatsApp Developed Native Beta Application واٹس ایپ نے میک او ایس کے لیے نیٹو بیٹا ایپلی کیشن تیار کیا

author img

By

Published : Jan 25, 2023, 5:05 PM IST

واٹس ایپ نے میک او ایس کے لیے ایک نیٹو بیٹا ایپلیکیشن تیار کیا ہے۔ جو اب ڈاؤن لوڈ کے لیے واٹس ایپ کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ WhatsApp brings native beta application with improved features for macOS

واٹس ایپ نے میک او ایس کے لیے نیٹو بیٹا ایپلی کیشن تیار کیا

سین فرانسسکو: میٹا کی ملکیت والی میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے میک او ایس کے لیے ایک نیٹو بیٹا ایپلیکیشن تیار کیا ہے۔ جو اب ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ WBeta Info کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق صارف واٹس ایپ کی آفیسیلی سائٹ سے DMG فائل ڈاؤن لوڈ کر کے نیٹو ایپلیکیشن انسٹال کر سکتے ہیں۔ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد، صارفین کو کیو آر کوڈ کو اسکین کرکے میک او ایس کے لیے واٹس ایپ سے اپنے اینڈرائیڈ یا آئی او ایس ڈیوائس پر اکاؤنٹ کو لنک کرنا ہوگا۔

ایپلی کیشن کے ہارڈویئر کا پوری طرح سے استعمال کرنے کے لیے ایک نیا اپڈیٹ بھی شامل کیا گیا ہے جس سے صارفین کو ایک بہترین تجربہ حاصل ہو گا۔ میک ایپ کی طرح نظر آنے کے لیے ایپلی کیشن کو مکمل طور پر ڈیزائن کیے جانے کے علاوہ، ایپلی کیشن میں ایک ایپ سائڈبار اور فائلوں کو ڈریگ اور ڈراپ کرنے کا فیچر بھی شامل ہے۔ یہ ایپ آفیشل واٹس ایپ ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے، یہ اب بھی بیٹا میں ہے۔ تاہم، کچھ فیچرز ٹھیک سے کام نہیں کر سکتے ہیں، تاہم مستقبل میں مزید فیچرز جاری کرنے کا منصوبہ ہے۔

مزید پڑھیں:

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین اپنے میک پر iOS ایپس کی جانب سے پیش کردہ تمام فیچرز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.