لاس اینجلس: امریکی نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے 54 مزید اسٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ خلائی مدار میں چھوڑ دیا ہے۔ سیٹلائٹس کو فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن کے خلائی لانچ کمپلیکس 40 سے جمعرات کی صبح 10.50 بجے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے بھیجا گیا۔ SpaceX scrubs launch of 54 more Starlink satellites
مزید پڑھیں:
- Japan space mission failed جاپان کا خلائی مشن ناکام، آٹھ سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ کو تباہ کرنا پڑا
فالکن 9 کی یہ دسویں پرواز تھی۔ اسپیس ایکس کے مطابق اسٹارلنک ان مقامات پر تیز براڈ بینڈ انٹرنیٹ فراہم کرے گا جہاں تک رسائی غیرمعتبر، مہنگی یا مکمل طور پر دستیاب نہیں ہے۔ SpaceX scrubs launch of 54 more Starlink satellites
یو این آئی